حدیث نمبر: 6301
٦٣٠١ - حدثنا وكيع عن ابن أبي ذئب عن صالح مولى التوأمة قال: صليت مع أبي هريرة فوق المسجد (بصلاة) (١) الإمام وهو أسفل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت صالح مولی التوأمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ کے ساتھ مسجد کے اوپر امام کی اقتداء میں نماز پڑھی، حالانکہ امام نیچے تھا۔
حواشی
(١) في [أ]: (الصلاة).