حدیث نمبر: 6300
٦٣٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) هشيم عن حميد، قال: كان أنس يجمع مع الإمام وهو في دار نافع بن (عبد) (٢) الحارث بيت مشرف على المسجد له باب إلى المسجد، فكان يجمع فيه ويأتم بالإمام (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت انس امام کے ساتھ نافع بن عبد الحارث کے مکان میں جمعہ پڑھا کرتے تھے۔ وہ گھر مسجد سے تھوڑا بلند تھا اور اس کا ایک دروازہ مسجد میں کھلتا تھا۔ وہ اس گھر میں جمعہ پڑھتے اور امام کی اقتداء کیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ب، جـ، ك]: (نا).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) منقطع حكمًا؛ هشيم مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6300
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6300، ترقيم محمد عوامة 6214)