مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 63
باب: وضو میں اعضاء کو کتنی مرتبہ دھونا چاہئے؟
في الوضوء كم هو مرة
حدیث نمبر: 63
٦٣ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عامر بن شقيق عن أبي وائل عن عثمان: أن النبي ﷺ توضأ ثلاثًا ثلاثًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اعضاء کو تین تین مرتبہ دھوتے تھے۔