مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يؤم النساء باب: کیا آدمی صرف عورتوں کی امامت کرا سکتا ہے
حدیث نمبر: 6296
٦٢٩٦ - حدثنا زيد بن حباب عن مطهر بن جويرية، قال: رأيت أبا مجلز وله مسجد في داره فربما جمع بأهله وغلمانه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مطہر بن جویریہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز کے گھر میں ایک مسجد تھی وہ اس میں اپنے گھر والوں اور غلاموں کو جمع کرتے تھے۔