حدیث نمبر: 6294
٦٢٩٤ - حدثنا مروان بن معاوية عن عمر بن عبد اللَّه الثقفي، قال: حدثنا عرفجة (قال: كان علي يأمر الناس بقيام رمضان، وكان يجعل للرجال إمامًا ⦗٣٣٥⦘ وللنساء إمامًا قال: عرفجة) (١) (فأمرني علي) (٢) فكنت إمام النساء (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عرفجہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ لوگوں کو رمضان کے قیام کا حکم دیا کرتے تھے۔ وہ مردوں کے لئے الگ اور عورتوں کے لئے الگ امام مقرر کرتے تھے۔ انہوں نے مجھے عورتوں کا امام مقرر کیا تھا۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ]: تكرر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6294
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف عمر بن عبد اللَّه الثقفي.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6294، ترقيم محمد عوامة 6208)