حدیث نمبر: 6293
٦٢٩٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر، قال: سألت الشعبي وعطاء عن رجل يؤم النساء ليس معهن رجل، (فقالا) (١): لا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی اور حضرت عطاء سے سوال کیا کہ کیا آدمی عورتوں کو نماز پڑھا سکتا ہے جن کے ساتھ کوئی مرد نہ ہو ؟ دونوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (فقال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6293
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6293، ترقيم محمد عوامة 6207)