مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يؤم النساء باب: کیا آدمی صرف عورتوں کی امامت کرا سکتا ہے
حدیث نمبر: 6291
٦٢٩١ - حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام عن أبيه، قال: جعل عمر بن الخطاب للناس قارئين في رمضان فكان أبي يصلي بالناس وابن أبي (حثمة) (١) يصلي بالنساء (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رمضان میں لوگوں کے لئے قاریوں کو مقرر فرمایا کرتے تھے۔ حضرت ابی لوگوں کو نماز پڑھاتے تھے اور حضرت ابن ابی حثمہ عورتوں کو۔
حواشی
(١) في [أ]: (خيثمة).
(٢) في [أ، ب]: (بالناس).