مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يؤم النساء باب: کیا آدمی صرف عورتوں کی امامت کرا سکتا ہے
حدیث نمبر: 6290
٦٢٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) أبو معاوية وعبدة بن سليمان عن هشام عن أبيه أنه كان يؤم نساءه في المكتوبة ليس معهن رجل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد حضرت عروہ عورتوں کو فرض نماز کی امامت کرایا کرتے تھے اور ان کے ساتھ کوئی مرد نہ ہوتا تھا۔
حواشی
(١) في [جـ، ب، ك]: (نا).