مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6286
باب: جو آدمی چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھے تو وہ سجدے اور رکوع میں اپنی ٹانگ کو موڑے گا
من قال: إذا صلى متربعا (فليثن) رجله
حدیث نمبر: 6286
٦٢٨٦ - حدثنا وكيع قال (حدثنا) (١) سفيان عن هشام عن ابن سيرين قال: يصلي متربعًا، فإذا أراد أن يركع ثنى رجله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام کہتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے فرمایا کہ آدمی چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھے، جب وہ رکوع کرنا چاہے تو ٹانگ کو موڑ لے۔
حواشی
(١) في [جـ، ب، ك]: (نا).