مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: إذا صلى متربعا (فليثن) رجله باب: جو آدمی چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھے تو وہ سجدے اور رکوع میں اپنی ٹانگ کو موڑے گا
حدیث نمبر: 6286
٦٢٨٦ - حدثنا وكيع قال (حدثنا) (١) سفيان عن هشام عن ابن سيرين قال: يصلي متربعًا، فإذا أراد أن يركع ثنى رجله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام کہتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھی جب وہ رکوع کرنے لگتے تو ٹانگ کو موڑ لیتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، ب، ك]: (نا).