مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره ذلك باب: جن حضرات کے نزدیک چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 6281
٦٢٨١ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن طاوس أنه كره التربع، وقال: جلسة مملكة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس نے چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھی اور فرمایا کہ یہ بادشاہوں کا بیٹھنا ہے۔