مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره ذلك باب: جن حضرات کے نزدیک چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 6279
٦٢٧٩ - حدثنا الثقفي عن أيوب عن محمد، قال: كان يكره أن يتربع الرجل في صلاته حتى يتشهد.مولانا محمد اویس سرور
محمد اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ آدمی تشہد پڑھنے سے پہلے نماز میں چار زانو ہو کر بیٹھے۔