مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره ذلك باب: جن حضرات کے نزدیک چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 6278
٦٢٧٨ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع أن ابن عمر صلى متربعًا من وجع (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے درد کی وجہ سے چار زانو بیٹھ کر نماز ادا کی۔