مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره ذلك باب: جن حضرات کے نزدیک چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 6276
٦٢٧٦ - حدثنا (وكيع) (١) قال: (حدثنا) (٢) سفيان عن الزبير بن عدي عن إبراهيم (أنه كره) (٣) أن يجلس في الصلاة جلسة الرجل يحدث أصحابه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ آدمی نماز میں اس طرح بیٹھے جیسے لوگوں سے بات چیت کرنے کے لئے بیٹھتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب]، وفي [هـ]: (أبو بكر).
(٢) سقط من: [ك]، وفي [ب، جـ]: (نا).
(٣) سقط من: [ز].