حدیث نمبر: 6274
٦٢٧٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة، قال: سألت الحكم (عن التربع) (١) في الصلاة فكأنه كرهه قال وأحسبه قال: كرهه ابن عباس (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اسے مکروہ سمجھتے تھے۔

حواشی
(١) في [ك]: (الربع).
(٢) منقطع؛ الحكم لا يروي عن ابن عباس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6274
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6274، ترقيم محمد عوامة 6188)