مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من رخص في التربع في الصلاة باب: جن حضرات نے نماز میں چار زانو بیٹھنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 6269
٦٢٦٩ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن عبد الملك قال: رأيت عطاء يصلي متربعًا.مولانا محمد اویس سرور
اسماعیل بن عبد الملک کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔