مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من رخص في التربع في الصلاة باب: جن حضرات نے نماز میں چار زانو بیٹھنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 6262
٦٢٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير وهشيم عن مغيرة عن سماك بن سلمة الضبي قال: رأيت ابن عمر وابن عباس وهما متربعان في الصلاة (١).مولانا محمد اویس سرور
سماک بن سلمہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو نماز میں چار زانو بیٹھے دیکھا ہے۔