مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6260
باب: کیا آدمی اپنے والد کو نماز پڑھا سکتا ہے؟
في الرجل يؤم أباه
حدیث نمبر: 6260
٦٢٦٠ - حدثنا وكيع قال: أخبرنا (١) إبراهيم بن يزيد المكيّ عن عطاء، قال: لا يؤم الرجل أباه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ آدمی اپنے والد کو نماز نہیں پڑھائے گا۔
حواشی
(١) في [ز]: (ثنا).