مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6256
باب: غلام کی امامت کا بیان
في إمامة العبد
حدیث نمبر: 6256
٦٢٥٦ - حدثنا أبو معاوية عن بشار بن (كدام) (١) السلمي عن عمرو بن ميسرة عن الحسن بن علي أنه صلى خلف مملوك في (حائط) (٢) من حيطانه وناس من أهل بيته (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن میسرہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک باغ میں ایک غلام کے پیچھے نماز پڑھی، اور ان کے ساتھ ان کے گھر والوں میں سے کچھ لوگ بھی تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (كرام)، وكذلك في [ك].
(٢) في [أ، ك، ز]: (حيط).