مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6246
باب: غلام کی امامت کا بیان
في إمامة العبد
حدیث نمبر: 6246
٦٢٤٦ - حدثنا محمد بن فضيل عن داود بن أبي (هند) (١) عن أبي نضرة (٢) عن أبي سعيد مولى أبى أسيد قال: تزوجت وأنا عبد مملوك فدعوت أناسًا من أصحاب رسول اللَّه ﷺ فيهم أبو ذر و (ابن مسعود) (٣) و (حذيفة) (٤) فأقيمت الصلاة فتقدم أبو ذر فقال: وراءك (٥) فالتفت إلى أصحابه فقال: كذلك قال: نعم قال: فقدموني فصليت بهم وأنا عبد مملوك (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید مولی ابی اسید کہتے ہیں کہ میں ایک غلام تھا، جب میری شادی ہوئی تو میں نے کچھ صحابہ کرام کی دعوت کی جن میں حضرت ابو ذر، حضرت ابن مسعود اور حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بھی تھے۔ جب نماز کا وقت ہوا تو حضرت ابو ذر آگے ہوئے تو ان سے کہا گیا کہ آپ پیچھے تشریف لے آئیے۔ انہوں نے اپنے ساتھیوں کی طرف متوجہ ہو کر کہا کیا ایسا ہی ہے ؟ انہوں نے کہا ہاں۔ پھر انہوں نے مجھے آگے کیا اور میں نے غلام ہونے کے باوجود انہیں نماز پڑھائی۔
حواشی
(١) في [جـ، ن، ز، ب]: (هند)، وفي [هـ]: (هندي)، وفي [أ]: (عن أبي هند).
(٢) في [ب]: (بصرة).
(٣) في [أ، جـ، ز، ك، هـ]: (أبو مسعود)، وسيأتي برقم [١٨٠٣٧]، في كتاب النكاح باب ما يؤمر به الرجل إذا دخل على أهله، وبرقم [٣١٧١٦]، كتاب الدعاء باب ما يدعو به الرجل إذا دخل على أهله.
(٤) في [أ، هـ، جـ، ز، ك]: (أبو حذيفة).
(٥) في [أ]: (وذاك).