مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6229
باب: جن حضرات نے ولد الزنا کی امامت کو جائز قرار دیا ہے
من رخص في إمامة ولد (الزنا)
حدیث نمبر: 6229
٦٢٢٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن حماد عن إبراهيم، قال: لا بأس أن يؤم ولد الزنا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ولد الزنا کی امامت میں کوئی حرج نہیں۔