مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6221
باب: جن حضرات نے نابینا کی امامت کو مکروہ بتلایا ہے
من كره إمامة الأعمى
حدیث نمبر: 6221
٦٢٢١ - حدثنا زيد بن حباب عن إسرائيل عن مرزوق عن سعيد بن جبير أنه قال: الأعمى لا يؤم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ نابینا امامت نہ کرائے۔