مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6218
باب: جن حضرات نے نابینا کی امامت کو مکروہ بتلایا ہے
من كره إمامة الأعمى
حدیث نمبر: 6218
٦٢١٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الأعلى عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: كيف أؤمهم وهم يعدلوني إلى القبلة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں انہیں کیسے نماز پڑھاؤں حالانکہ وہ مجھے قبلے کی طرف پھیرتے ہیں۔