مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6207
باب: جن حضرات نے نابینا کی امامت کی اجازت دی ہے
في إمامة الأعمى من رخص فيه
حدیث نمبر: 6207
٦٢٠٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم، قال: لا بأس أن يؤم الأعمى.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ نابینا کی امامت میں کوئی حرج نہیں۔