مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6199
باب: جب دردزہ میں خون نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
ما فيه إذا رأته وهى تطلق
حدیث نمبر: 6199
٦١٩٩ - حدثنا عباد بن العوام عن همام عن الحسن، قال: إذا رأت الدم على رأس الولد أمسكت عن الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب عورت کو بچے کی پیدائش سے پہلے خون نظر آئے تو وہ نماز سے رک جائے۔