مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
ما فيه إذا رأته وهى تطلق باب: جب دردزہ میں خون نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 6199
٦١٩٩ - حدثنا عباد بن العوام عن همام عن الحسن، قال: إذا رأت الدم على رأس الولد أمسكت عن الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب عورت کو بچے کی پیدائش سے پہلے خون نظر آئے تو وہ نماز سے رک جائے۔