مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6194
باب: حاملہ عورت کو اگر خون محسوس ہو تو وہ نماز پڑھے گی یا نہیں؟
في الحامل تري الدم (أتصلي) أم لا؟
حدیث نمبر: 6194
٦١٩٤ - حدثنا زيد بن حباب عن مالك بن أنس قال: سألت الزهري عن الحامل ترى الدم قال: (ذا الدم) (١) (تكف) (٢) عن الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مالک بن انس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے اس حاملہ کے بارے میں سوال کیا جو خون دیکھے تو انہوں نے فرمایا کہ وہ نماز چھوڑ دے گی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ز، ك]، في [جـ]: (ترى الدم قال).
(٢) في [هـ]: (يكف).