مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يصلى فيمر بالصلاة على النبي ﷺ باب: کیا آدمی نماز میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 6180
٦١٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة قال: قلت لإبراهيم: أسمع الرجل وأنا أصلي يقول: ﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ﴾ [الأحزاب: ٥٦]، أأصلي عليه؟ قال: نعم إن شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے پوچھا کہ اگر میں دوران نماز کسی آدمی کو {إِنَّ اللَّہَ وَمَلاَئِکَتَہُ یُصَلُّونَ عَلَی النَّبِیِّ } کی تلاوت کرتے سنوں تو کیا میں درود پڑھوں ؟ انہوں نے فرمایا ہاں، اگر تم چاہو تو پڑھ سکتے ہو۔