مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6175
باب: جو آدمی قراءت کرتے ہوئے عذاب یا رحمت کی آیت پڑھے
في الرجل يصلى فيمر بآية رحمة أو آية عذاب
حدیث نمبر: 6175
٦١٧٥ - فقيل للأعمش: في الصلاة؟ فقال: في الصلاة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش سے پوچھا گیا کہ کیا انہوں نے یہ دعا نماز میں کی تھی؟ انہوں نے فرمایا ہاں نماز میں کی تھی۔