مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره للإمام أن يتطوع في مكانه باب: جن حضرات نے امام کے لئے اس بات کو مکر وہ خیال کیا ہے کہ وہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھے
حدیث نمبر: 6166
٦١٦٦ - حدثنا وكيع عن هشام الدستوائي عن قتادة عن سعيد بن المسيب، قال: الإمام يتحول (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ امام جگہ بدلے گا۔
حواشی
(١) زيادة في [أ]: (أو يفصل بكلام).