مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره للإمام أن يتطوع في مكانه باب: جن حضرات نے امام کے لئے اس بات کو مکر وہ خیال کیا ہے کہ وہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھے
حدیث نمبر: 6164
٦١٦٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم أنه (كان) (١) يكره للإمام أن يتطوع في مكاته الذي صلى فيه الفريضة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم امام کے لئے اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ وہ اسی جگہ نفل ادا کرے جہاں اس نے فرض نماز پڑھی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].