مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6150
باب: آدمی جس جگہ فرض پڑھے کیا وہیں نفل پڑھ سکتا ہے؟
في الرجل يقضي صلاته يتطوع في مكانه
حدیث نمبر: 6150
٦١٥٠ - حدثنا ابن إدريس عن حصين عن عامر (قال) (١): لا يتطوع حتى (ينهز) (٢) خطوة أو خطوتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ آدمی اس وقت تک نفل نہ پڑھے جب تک ایک یا دو قدم آگے پیچھے نہ ہوجائے۔
حواشی
(١) في [ب، جـ، ز، ك]: (قالا).
(٢) في [ط، هـ]: (ينهض)، وفي [جـ]: (ينهد).