مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 615
باب: ه گندگی کے اوپر بیٹھ کر وضو کرنے کا حکم
في الرجل يتوضأ فيطأ على العذرة
حدیث نمبر: 615
٦١٥ - حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن ابن جريج عن عطاء قال: إن كان رطبا غسله، وإن كان يابسًا فلا يضره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ناپاکی اگر گیلی تھی تو دھو لے اور اگر خشک ہے تو کوئی مضائقہ نہیں۔