مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يتوضأ فيطأ على العذرة باب: ه گندگی کے اوپر بیٹھ کر وضو کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 615
٦١٥ - حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن ابن جريج عن عطاء قال: إن كان رطبا غسله، وإن كان يابسًا فلا يضره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ناپاکی اگر گیلی تھی تو دھو لے اور اگر خشک ہے تو کوئی مضائقہ نہیں۔