مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6148
باب: آدمی جس جگہ فرض پڑھے کیا وہیں نفل پڑھ سکتا ہے؟
في الرجل يقضي صلاته يتطوع في مكانه
حدیث نمبر: 6148
٦١٤٨ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن عطاء (عن ابن عباس، قال: يتقدم أو يتأخر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نفل پڑھنے کے لئے آگے یا پیچھے ہوجائے۔