مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يقضي صلاته يتطوع في مكانه باب: آدمی جس جگہ فرض پڑھے کیا وہیں نفل پڑھ سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 6148
٦١٤٨ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن عطاء (عن ابن عباس، قال: يتقدم أو يتأخر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نفل پڑھنے کے لئے آگے یا پیچھے ہوجائے۔