مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6141
باب: مسجد سے قریب ہو نا زیادہ افضل ہے یا دور ہوتا ؟
القرب من المسجد أفضل أم البعد
حدیث نمبر: 6141
٦١٤١ - حدثنا وكيع عن ابن أبي ذئب عن الأسود بن العلاء بن (جارية) (١) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من حين يخرج أحدكم (من مسجده إلى بيته) (٢) فرجل تكتب حسنة والأخرى تحط سيئة" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود بن علاء کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص اپنی مسجد سے اپنے گھر کی طرف نکلتا ہے تو ایک قدم پر اس کے لئے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور دوسرے قدم پر ایک گناہ صاف ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (حارثة).
(٢) في [هـ]: (من بيته إلى مسجده).