مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6133
باب: فرض نماز کی جگہ اس جیسی دوسری نماز جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے
من كره أن يصلى بعد الصلاة مثلها
حدیث نمبر: 6133
٦١٣٣ - حدثنا أبو معاوية وابن إدريس عن الأعمش عن إبراهيم عن (سليمان) (١) بن مسهر عن خرشة قال: كان عمر يكره أن يصلي خلف صلاة مثلها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خرشہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ ایک نماز کے بعد اس جیسی دوسری نماز پڑھی جائے۔
حواشی
(١) في [ك]: (سلمان).