مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الركعتين قبل العصر؟ باب: عصر سے پہلے کی دورکعتوں کا حکم
حدیث نمبر: 6122
٦١٢٢ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن إسماعيل قال: صليت مع قيس الظهر ثم جلس فلم (يصل) (١) شيئًا حتى صلى العصر.مولانا محمد اویس سرور
اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قیس کے ساتھ ظہر کی نماز پڑھی، نماز کے بعد وہ بیٹھ گئے اور عصر تک کوئی اور نماز نہ پڑھی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يصلي).