مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6117
باب: نوافل کی بارہ رکعات کی پابندی کرنے کا ثواب
في ثواب من ثابر على اثنتي عشرة ركعة من التطوع
حدیث نمبر: 6117
٦١١٧ - حدثنا محمد بن سليمان الأصبهاني عن سهيل عن أبيه عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من صلى في يوم اثنتي عشرة ركعة (بني) (١) له بيت في الجنة، ركعتين قبل الفجر وركعتين قبل الظهر (وركعتين بعد الظهر) (٢) وركعتين -أظنه (قال) (٣) قبل العصر- وركعتين بعد المغرب - (وأظنه قال) (٤) -: وركعتين بعد العشاء" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے ایک دن میں بارہ رکعات ادا کیں اس کے لئے جنت میں ایک گھر بنایا جائے گا : دو فجر سے پہلے، دو ظہر سے پہلے، دو ظہر کے بعد، دو (میرا خیال ہے کہ آپ نے فرمایا) عصر سے پہلے، دو مغرب کے بعد اور (میرا خیال ہے کہ آپ نے فرمایا) دو عشاء کے بعد۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (بني اللَّه).
(٢) سقط من: [أ].
(٣) في [أ، ب، جـ، ز، ك] زيادة: (قال).
(٤) سقط من: [ز].