مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان يصلي بعد الظهر أربعا باب: جو حضرات ظہر کے بعد چار رکعتیں پڑھا کرتے تھے
حدیث نمبر: 6099
٦٠٩٩ - حدثنا وكيع عن عكرمة بن عمار (عن سالم) (١) عن ابن عمر أنه كان يصلي بعدها أربعًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ظہر کے بعد چار رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].