مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6087
باب: ظہر سے پہلے کی چار رکعتوں کو لمبا پڑھا جائے گایا مختصر؟
الأربع قبل الظهر (يطولن أو يخففن)
حدیث نمبر: 6087
٦٠٨٧ - حدثنا وكيع عن محمد بن قيس عن (أبي) (١) عون الثقفي أن الحسن بن علي كان يصلي أربعًا قبل الظهر يطيل فيهن (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ ظہر سے پہلے کی چار رکعتوں کو لمبا کر کے پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (ابن).
(٢) منقطع؛ أبو عون لا يروي عن الحسن.