مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6085
باب: ظہر سے پہلے کی چار رکعتوں کو لمبا پڑھا جائے گایا مختصر؟
الأربع قبل الظهر (يطولن أو يخففن)
حدیث نمبر: 6085
٦٠٨٥ - حدثنا جرير عن عبد العزيز بن رفيع قال: رأيت ابن عمر يصلي أربعًا قبل الظهر يطيلهن (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ظہر سے پہلے کی چار رکعتوں کو لمبا کیا کرتے تھے۔