مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الأربع قبل الظهر من كان يستحبها باب: جو حضرات ظہر سے پہلے کی چار رکعات کو مستحب خیال فرماتے تھے
حدیث نمبر: 6079
٦٠٧٩ - حدثنا أبو أسامة عن (عمر) (١) بن حمزة عن ابن أبي نمر (٢) عن سعيد بن المسيب أنه كان يصلي أربعًا قبلها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی نمر فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب ظہر سے پہلے چار رکعات ادا فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ]: (نمير).