حدیث نمبر: 6077
٦٠٧٧ - حدثنا عباد بن العوام عن حصين عن إبراهيم قال: قال عبد اللَّه: أربع قبل الظهر لا يسلم بينهن إلا أن يتشهد (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ ظہر کی چار رکعتوں کے درمیان میں سلام نہیں پھیرے گا البتہ تشہد پڑھے گا۔

حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن ابن مسعود.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6077
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6077، ترقيم محمد عوامة 5996)