مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الأربع قبل الظهر من كان يستحبها باب: جو حضرات ظہر سے پہلے کی چار رکعات کو مستحب خیال فرماتے تھے
حدیث نمبر: 6075
٦٠٧٥ - حدثنا وكيع عن محمد بن قيس عن عون بن عبد اللَّه بن عتبة عن (أبيه) (١) قال: صليت مع عمر أربع ركعات قبل الظهر في بيته (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عتبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کے ساتھ ان کے کمرے میں ظہر سے پہلے چار رکعتیں پڑھی ہیں۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أمه).