مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6071
باب: ظہر اور عصر کے درمیان نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة (فيما) بين الظهر والعصر
حدیث نمبر: 6071
٦٠٧١ - حدثنا عبد اللَّه بن داود عن بكير بن عامر عن الشعبي، قال: كان عبد اللَّه يصلي ما بين الظهر والعصر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ ظہر اور عصر کے درمیان نماز پڑھا کرتے تھے۔