مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الصلاة (فيما) بين الظهر والعصر باب: ظہر اور عصر کے درمیان نماز پڑھنے کا حکم
حدیث نمبر: 6069
٦٠٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا فضيل بن (غزوان) (١) ⦗٢٨٢⦘ عن نافع عن ابن عمر أنه كان (يحيي) (٢) ما بين الظهر والعصر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ظہر اور عصر کے درمیانی حصے کو نماز سے آباد کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ك]: (غروان).
(٢) في [ن]: (يصلي).