مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في ثواب الركعتين بعد المغرب باب: مغرب کے بعد کی دورکعتوں کا ثواب
حدیث نمبر: 6067
٦٠٦٧ - حدثنا أبو بكر (١) قال: حدثنا عبد العزيز بن عمر قال: سمعت مكحولًا يقول: قال رسول اللَّه ﷺ: "من صلى ركعتين بعد المغرب -يعني قبل أن يتكلم- رفعت صلاته في عليين" (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص مغرب کے بعد (کسی سے بات کرنے سے پہلے) دو رکعتیں پڑھے اس کی نماز علیین میں اٹھائی جاتی ہے۔
حواشی
(١) هو ابن عياش.
(٢) في [أ، ب]: (علمين).