مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الصلاة بين المغرب والعشاء باب: مغرب اور عشاء کے درمیان نماز پڑھنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 6065
٦٠٦٥ - حدثنا وكيع قال: حدثنا موسى بن عبيدة عن أيوب بن خالد عن ابن عمر قال: من صلى أربعًا بعد المغرب كان كالمعقب (غزوة [بعد غزوة) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس نے مغرب کے بعد چار رکعتیں پڑھیں وہ اس شخص کی طرح ہے جو ایک غزوہ سے واپس آتے ہی دوسرے غزوے میں شریک ہوجائے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عروة بعد عروة).